5 جولائی 2013 - 19:30
مصر میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 36 افراد ہلاک

عرب ذرائع کے مطابق مصر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تشدد کے واقعات میں 36 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابنا: مصر کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ زخمیوں کی تعداد 1100 سے زائد تک پہنچ گئی ہے اخوان المسملین نے صلاح سالم روڈ کو دو طرف سے بلاک کردیا ہے۔ مرسی کی برطرفی کے بعد مرسی کے حامیوں میں مایوسی جبکہ مخالفین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔..... /169